دہی کا روزانہ استعمال آپ کے جسم میں کیا تبدیلی لاسکتا ہے؟ جان کر آپ بھی اس کا استعمال معمول بنالیں گے

image
موٹاپے سے آج کل صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد حضرات بھی پریشان دکھائی دیتے ہیں اور اس کے خاتمے کے لیے فکر مند رہتے ہیں۔

دہی موٹاپے کو کم کرنے کے لیے بہترین غذا تصور کی جاتی ہے۔ دہی میں کیلشیم پایا جاتا ہے جو جسم میں موجود چربی کو پگھلانے میں مدد فراہم کرتا ہے اور یہ بات کینیڈا میں ہونے والی طبی تحقیق کے مطابق بھی ثابت ہوئی ہے کہ دہی سے آپ اپنے وزن میں کمی لا سکتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق دہی کا روزانہ استعمال نہ صرف آپ کے جسم کی چربی پگھلاتا ہے بلکہ آپ کی ہڈیوں کو طاقت بھی پہنچاتا ہے۔ اس لیے جو لوگ ہڈیوں کی کمزوری کا شکار رہتے ہیں ان کے لیے دہی کا استعمال مفید ہے۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Dahi Ke Fawaid

Dahi Ke Fawaid - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Dahi Ke Fawaid. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.