دار چینی کو دن میں کتنی مرتبہ اور کیسے استعمال کرنے سے چند دن میں جسم کی چربی ختم ہونے لگتی ہے؟

image

دار چینی ذائقہ دار مصالحہ ہی نہیں بلکہ ایک فائدہ مند دوا ہے ۔ اور ایسے لوگ جن کا وزن کسی بھی چیز سے کم نہیں ہوتا اور نہ چربی گھٹتی ہے ان کے لئے یہ واقعی کار آمد ہے۔ بس شرطیکہ استعمال کرنے کا صحیح طریقہ معلوم ہونا چاہئیے۔

دن میں کتنی بار استعمال کریں:

• غذائی ماہرین کہتے ہیں کہ دار چینی کو دن میں صرف ایک مرتبہ استعمال کریں، اس سے زیادہ استعمال نہ کریں کیونکہ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔ کیسے استعمال کریں:

• دار چینی کا ایک انچ کا ٹکڑا لیں اور اس کوابلتے ہوئے پانی میں ڈالیں اور دو منٹ پکائو دینے کے بعد فوراً پی لیں۔

کب پیئیں؟

• صبح نہار منہ دار چینی کو پینا سب سے زیادہ جلدی وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے، اور کولیسٹرول بھی نارمل رکھتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Dalchini Se Wazan Kam Karne Ka Tarika

Dalchini Se Wazan Kam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Dalchini Se Wazan Kam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.