۔ بڑی الائچی کے دانے بھون کر ایک بوتل میں رکھ دیں ۔
۔ ایک چھوٹی سی پیاز کو کرش کرکے اس کا جوس نکال لیں ۔
۔ بےشک ایک چمچ ہی کیوں نہ ہو۔
۔ اس کو پی لیں پھر بڑی الائچی کے دانے کھالیں تاکہ منہ کی بدبو ختم ہو جائے ۔
۔ کچھ دن میں دمہ کی شکایت ختم ہوجائے گی ۔