دمہ کے مریضوں کے لیے لہسن سے علاج
بڑی عمر کے ہیں اور کم بلڈ پریشر نہیں رہتا تو 6 جوے لہسن کے لیں اور کوٹ لیں اور دودھ میں اُبال کر چھان لیں، اب اس میں سے لہسن نکال لیں اور اس جوس کو دن میں1 دفعہ استعمال کریں، نیم گرم پینا ہے ( بہت زیادہ کھانا نہیں کھاے اور نہ پیٹ خالی ہو)۔
چھوٹے بچوں کے لیے گلے میں صرف 2سے3 لہسن ڈال دیں تو دمہ کم ہو جائے گا۔