دانت کے درد کا گھریلو علاج
دانت کا درد ختم کرنے کا یہ ایک آسان طریقہ ہے ۔ اس مقصد کے لئے چار عدد ثابت لال مرچ کو ایک پاؤ پانی میں ہلکی آنچ پر ابالیں جب پانی آدھا رہ جائے تو چولہا بند کردیں جب پانی نیم گرم رہ جائے تو اس پانی سے کللی کرلیں دانت درد کا روک جائے گا۔