دانتوں کی تکلیف اور پیلے پن سے ہیں پریشان تو ابھی آزمائیں مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی آسان سی ٹپ کو کرے دانتوں کے ہر مسئلے کا علاج

image

اگر آپ دانتوں کی تکلیف اور مسائل سے پریشان ہیں جیسے دانتوں کا پیلا پن، مسوڑھوں سے خون آنا، دانتوں کا درد ان سب سے چھٹکارا چاہتے ہیں تو آج ہی ڈاکٹر بلقیس کا نسخہ آزمائیں اور کریں گھر بیٹھے دانتوں کے تمام مسائل کا علاج وہ بھی آسانی کے ساتھ۔

ٹپ

• ایک بینگن کو چولہے پر رکھ کر آگ پر پکائیں اس کا چھلکا جب جل جائے تو اسے اُتار لیں۔

• اب اسے بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں اور پاؤڈر بنا لیں۔

• اس پاؤڈر میں ایک سو دو بوند سرسوں کا تیل شامل کریں۔

• اب اس میں کیلے کا ایک ٹکڑا ڈالیں۔

• اب ان تینوں چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں۔

• اب اس مکسچر سے دانت مانجھ لیں آپ کے دانت بلکل صاف ہو جائیں گے، چمکدار ہو جائیں گے۔

• اسے برش میں لے کر اچھی طرح برش کریں اور کچھ ہی دنوں میں حیرت انگیز نتائج پائیں۔

You May Also Like :
مزید

Danton Ki Peelahat Khatam Karne Ka Tarika

Danton Ki Peelahat Khatam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Danton Ki Peelahat Khatam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.