دوا کے بغیر ہڈیوں کو مضبوط بنانے کا طریقہ
ایک کیپسول مچھلی کاتیل، نمک، ادرک، ایک چمچ پسا ہوا گوند کتیرہ،ایک ٹی اسپون دار چینی
ان تمام اجزاءکو ایک پین میں پانی ڈال کر اُبال لیں اور ہفتے میں 2سے3 دفعہ استعمال کریں ۔ ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے یہ ایک نایاب طریقہ ہے ۔