سبز الائچی کا استعمال آپ کی کن بیماریوں کو کنٹرول کرسکتا ہے؟ جان کر آپ آج ہی استعمال معمول بنا لیں گے

image
سبز الائچی کا استعمال تقریباً ہر گھر میں ہی کیا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ چھوٹی سی الائچی بڑے بڑے فائدے رکھتی ہے اور کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے ساتھ ساتھ آپ کی صحت کے لیے بھی مفید ہے۔ الائچی میں میگنیشیم ، پوٹاشیم اور کیلشیم کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے ۔آج یہاں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ الائچی کا استعمال آپ کی کن بیماریوں کو کنٹرول کرسکتا ہے۔

  • * الائچی کا استعمال بدہضمی سے ہونے والی گیس کو ختم کرتا ہے۔

  • * اس کو چبانے سے منہ میں بننے والے لعاب میں اضافہ ہوتا ہے جو خوراک کو ہضم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ 

  • * سبز چائے میں الائچی ڈال کر پینے سے سر درد میں آرام آتا ہے۔ 

  • * الائچی کا استعمال آپ کا بلڈ بریشر کنٹرول میں رکھتا ہے۔ 

  • * الائچی پھیپھڑوں میں خون کے دورانیہ کو بڑھا کر نزلہ، زکام، کھانسی میں آرام پہنچاتی ہے اور ساتھ ہی بلغم کو باہر نکالنے میں بھی مددگار ہے۔ 

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Elaichi Ke Fawaid

Elaichi Ke Fawaid - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Elaichi Ke Fawaid. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.