ناخنوں میں فنگس کیوں ہوتا ہے؟ جانیں اس کو گھر میں ختم کرنے کا آسان طریقہ جس سے ملے درد سے جلد نجات اور ہو جائے فنگس ہمیشہ کے لئے غائب

image

اکثر ہماری جلد پر فنگس ہو جاتا ہے اور اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ بڑھتے بڑھتے ناخنوں تک آجاتا ہے، پھر آپ اگر اسکن فنگس کا علاج کروا بھی لیں تو نیل فنگس آپ کا پیچھا نہیں چھوڑتا، آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ایک ایسا گھریلو نسخہ جس کا آزما کر آپ ناخن کے فنگس کو ہمیشہ کے لئے دور کر سکتے ہیں، چلیں تو پھر نسخہ جان لیتے ہیں۔

ناخنوں سے فنگس دور کرنے کا نسخہ

• ہائیڈروجن پیرآکسائیڈ میں ڈی نیچرڈ یا ایس ڈی الکوہل شامل کریں ساتھ ہی اس میں سرکہ ملائیں، تینوں چیزوں کی مقدار برابر رکھ کر مکسچر تیار کریں۔

• اب اس میں کاٹن پیڈ کو ڈبو کر اپنے ناخنوں کے گرد لپیٹ لیں۔

• 15 سے 20 منٹ تک اسے اپنے ناخنوں پر لگا رہنے دیں۔

• پھر اسے گرم پانی سے دھو لیں۔

• اس نسخے کو استعمال کرنے سے آپ کے ناخن صاف شفاف، چمکدار، مضبوط اور فنگس ختم ہو جائے گا۔

• بس پھر دیر کیسی آج ہی یہ تینوں چیزیں منگوائیں اور اپنے ناخنوں کا کریں علاج خود گھر میں۔

You May Also Like :
مزید

Fungus Treatment At Home

Fungus Treatment At Home - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Fungus Treatment At Home. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.