گاجر کو کچا استعمال کرنے کے فوائد

image

گاجر کو کچا استعمال کرنے کے فوائد

گاجر کو کچا کھانا چاہیے، پکا کر نہیں کیونکہ اس میں بہت سے وٹامن ایسے ہوتے ہیں جس سے جسم کو قوت ملتی ہے، جب کہ گاجر کو پکانے سے سب وٹامن ختم ہو جاتے ہیں۔ چھوٹے بچوں کے لیے گاجر کو میش کرکے دیں اس سے بچوں کے نظامِ ہضم بہتر ہوتا ہے ۔ گاجر کا استعمال دانتوں کےلئے بھی بہت مُفید ہے، گاجر دانتوں سے نکلنے والے خون کو بند کردیتی ہے۔بلکہ گاجر معدے اور پیٹ کی بہت سی بیماریوں کےلئے بھی بہت مفید ہے۔

You May Also Like :
مزید

Gajar Ka Istemal

Gajar Ka Istemal - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Gajar Ka Istemal. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.