گلے کے امراض سے فوری نجات کا آسان طریقہ
سودیوں میں زیادہ تر لوگوں کو روز کھانسی اور گلے کے دوسرے امراض کی شکایت رہتی ہے ۔ تلسی کا پانی پینے سے آپ کھانسی اور گلے کے دوسرے امراض سےمحفوظ رہ سکتے ہیں ۔ تلسی کا پانی پینے کے بعد آپ جلد ہی فرق محسوس کریں گے۔