آجکل موسمی نزلہ زکام اور کھانسی ہر دوسرے فرد کو ہورہی ہے اور دوائیں کا اثر نہیں ہورہا، آپ بھی ایک مرتبہ کچن کی اس عام سی چیز کو استعمال کرکے دیکھیں، آپ کا پرانا نزلہ اور کھانسی
بھی اس کے متواتر استعمال سے کنٹرول ہوسکتی ہے۔
ٹپ:
٭ ایک کپ پانی کو ابال لیں اور اس میں بادیان کے پھول ڈال کر جوش دے لیں۔
٭ ایک چائے تیار ہوجائے گی پھر اس کو ہلکا گرم ہونے پر ایک چمچ شہد ڈال کر مکس کریں۔
٭ اس چائے کو روزانہ رات کو سونے اور صبح اٹھنے کے بعد پی لیں۔
٭ بچوں کو ایک چھوٹا چمچ یہ چائے پلائیں۔
٭ اس سے بلغم بھی نکل جائے گا کیونکہ اس کی تاثیر ٹھنڈی ہے اس وجہ سے گلے کی خراش اور سینے کی جلن بھی کنٹرول میں آجائے گی۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔