ایک ٹکڑا ملیٹھی ، ایک چائے کا چمچ بانسہ کے پتے ان دونوں اجزاء کو ملا کر آدھ کپ پانی میں جوش دے دیں اور اس کو قہوہ کی جگہ ایک کپ صبح ، ایک کپ دوپہر اور ایک رات میں تین دن تک پئیں ۔
اس نسخے سے گلہ بھی ٹھیک ہوجائے گا ، بلغم ، ریشہ اور کھانسی بھی ٹھیک ہوجائے گی ۔