گنے سے کریں دل، آنکھوں اور گردوں جیسی بیماریوں کا علاج

image

گنے سے کریں دل، آنکھوں اور گردوں جیسی بیماریوں کا علاج

گنے کا رس یرقان کے مریضوں کیلئے نہایت مفید ہے ۔ دل‘ دماغ‘ آنکھوں ‘ گردوں‘معدے‘ اور جنسی اعضاء کو تقویت دیتا ہے ۔ پیشاب کی بیماریوں اور قلت پیشاب میں گنے کا رس پینا نہایت مفید ہے ۔

قبض، گیس یہاں تک کہ السر کے امراض میں بھی گنے کا رس بہت مفید ہے۔ محنت طلب کام کرنے کے بعد ایک گلاس گنے کا رس پینے سے ساری جسمانی تھکن دور ہو جاتی ہے ۔ جسم میں ٹھنڈک کا احساس پیدا کرتا ہے،پیاس کی شدت کو کم کرتا ہے اور دل و دماغ کو فرحت بخشتا ہے دبلے پتلے حضرات کیلئے گنے کا رس بہت مفید ہے۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے کمزوری دورہوجاتی ہے اورجسم فربہ اور صحت مند ہو جاتا ہے ۔

You May Also Like :
مزید

Ganey Se Karein Dil Gurdo Aur Ankho Jesi Bemari Ka Ilaj

Ganey Se Karein Dil Gurdo Aur Ankho Jesi Bemari Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Ganey Se Karein Dil Gurdo Aur Ankho Jesi Bemari Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.