پانی کب، کتنا اور کیسے پینا چاہیے؟ گرم پانی کے حیرت انگیز فوائد آپ جان لیں تو آج سے ہی اس کا استعمال شروع کردیں گے

image
پانی ہمارے لئے سب سے زیادہ ضروری ہے کیونکہ اس کے بغیر ہم کچھ نہیں کرسکتے، جسم میں پانی کی کمی ہوجائے تو جسم نڈھال ہوجاتا ہے، گھر

میں پانی نہ ہو تو گھر کے دیگر کام بھی رک جاتے ہیں۔ پانی کو کب، کتنا اور کس طریقے سے استعمال کرنا چاہیے یہ بہت عام بات ہے لیکن ہمیں اس بارے میں صحیح سے پھر بھی نہیں جانتے کہ آخر جسم کو کس قدر پانی کی ضرورت ہے، یہی بات آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ ماہرین کی کیا رائے ہے کہ پانی استعمال کرنے کا صحیح اور بنیادی

طریقہ کیا ہے۔

٭ دن میں لازمی آٹھ گلاس پانی پئیں۔

٭ صبح سویرے نیند سے جاگنے کے بعد سب سے پہلے پانی کا ایک گلاس ضرور پی لیں۔

٭ نماز ادا کرنے سے پہلے اور نماز ادا کرنے کے بعد ایک ایک گلاس پانی پی لیں تاکہ جسم تر رہے۔

٭ کھانے سے آدھا گھنٹے پہلے اور کھانے کے آدھے گھنٹے کے بعد پانی پینا سب سے بہتر طریقہ ہے اس طرح وزن بھی نہیں بڑھتا ہے۔

٭ ایک کھانے سے دوسرے کھانے کے درمیان کم از کم تین یا دو گلاس پانی کو اپنی روٹین بنالیں، اس طرح کھانا ہضم کرنے میں بھی آسانی ہوگی۔

پانی ٹھنڈا پئیں یا گرم جانیں اس کی وجوہات:

٭ ٹھنڈا پانی:

ٹھنڈا پانی صرف پیاس بھجانے کا کام کرتا ہے کیونکہ فریج میں رکھا ہوا پانی ٹھنڈا فریج کی گیس سے ہوتا ہے اور یہی گیس پانی میں شامل ہو کر وزن

بڑھانے کی وجہ بنتی ہے۔

٭ گرم پانی:

گرم پانی پینے کے بے شمار فوائد ہیں :

٭ اس سے دورانِ خون بہتر ہوتا ہے۔

٭ جسم کی چربی، کولیسٹرول اور یورک ایسڈ کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔

٭ گرم پانی پینے سے ہائیڈریشن کنٹرول ہوجاتی ہے۔

٭ میٹا بولزم کو بڑھاتا ہے جسم کو طاقت پہنچاتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Garam Pani Peene Ke Fayde

Garam Pani Peene Ke Fayde - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Garam Pani Peene Ke Fayde. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.