گرمی دانوں کا کریں فوری خاتمہ ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی ایسی گھریلو ٹپ سے جو بچائے آپ کے ہزاروں روپے

image

آج کل اس قدر شدید گرمی ہے کہ زمین ہو یا پھر گدہ سب میں سے ہی آگ نکلتی ہے اور گھر سے باہر تو سورج جیسے آگ ہی برسا رہا ہے، ایسے میں گھروں میں دن بھر چولہے کے آگے کام کرنے والی خواتین کو گرمی دانوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف کھجلی بلکہ مستقل چبھن بھی ہوتی ہے۔

آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ان گرمی دانوں سے فوری نجات کے لئے آسان سا گھریلو نسخہ جو بتایا ہے مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر بلقیس نے تاکہ آپ بھی کر سکیں گرمی دانوں کو مکمل خارتمہ وہ بھی بے حد آسانی سے۔

گرمی سے نجات کے لئے ٹپ

• پانی میں بھیگی ہوئی 2 کھانے کا چمچ ملتانی مٹی لیں۔

• اس میں ¼ چائے کا چمچ کافور ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔

• اب اس میں اگر میسر ہو تو پیپر منٹ اسینشئیل آئل شامل کریں۔

• بچے ہوں یا بڑے مرد ہوں یا خواتین جسم پہر جہاں بھی گرمی دانے ہو وہاں اس پیسٹ کو ماسک کی طرح لگا لیں۔

• ایک گھنٹے یا ڈیڑھ گھنٹے تک اسے لگا رہنے دیں اور پھر دھو لیں۔

• اس آسان سے نسخے سے آپ کو مل جائے گا گرمی دانوں سے مکمل نجات۔

You May Also Like :
مزید

Garmi Danay Treatment By Dr Bilquis

Garmi Danay Treatment By Dr Bilquis - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Garmi Danay Treatment By Dr Bilquis. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.