وہ تمام خواتین جن کو ہڈیوں میں درد رہتا ہے یا عمر زیادہ ہونے کے باعث گھٹنوں، جوڑوں وغیرہ میں درد رہتا ہے اور مستقل مختللف ادویات کے استعمال سے بھی آرام نہ آرہا ہو۔ آج ہم اس کے لیے لائیں ہیں ایک ایسا نسخہ جس کے استعمال کی عادت آپ کو جلد فائدہ پہنچائے گی۔
-
* تل کا تیل لیں۔
-
* رات سونے سے قبل روئی کی مدد سے اسکو
ناف پر لگائیں۔
-
* یہ نسخہ روزانہ جاری رکھنا ہے اور اس
کی عادت بنالیں۔
-
* چند دنوں میں واضح فرق خود ہی محسوس
کریں گے۔