۔ گُڑ پیٹ میں بننے والی گیس اور آنتوں کے علاج کے لیے انتہائی مفید ہے-
۔ ہر کھانے کے بعد گُڑ کا صرف ایک چھوٹا سا ٹکڑا کھانے سے آپ اپھارہ پن اور گیس سے بچ سکتے ہیں
۔ گُڑ آئرن٬ میگنیشیم اور پوٹاشیم پر مشتمل ہوتا ہے جو کہ سر درد کے خلاف مزاحمت کرتے ہیں-
۔ اگر سر میں درد ہو بھی رہا ہو تو گُڑ کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا کھانے کی وجہ سے درد میں کمی واقع ہوسکتی ہے ۔
۔ گُڑ وزن میں کمی لانے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے-
۔ اس لیے اگر آپ گڑ کا چھوٹا سا ٹکڑا کھانے کے ساتھ کھائیں تو یہ وزن کم کرنے کا سبب بن سکتا ہے ۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔