گردے کی پتھری نکالنے کا آسان طریقہ

image

گردے کی پتھری نکالنے کا آسان طریقہ

گردے میں پتھری کا ہونا ایک تکلیف دہ مرض ہے جس کی شدت برداشت کرنا ہرکسی کے بس کی بات نہیں ،اس کا علاج تکلیف دہ بھی ہوتا ہے اور اس پر خرچ بھی کافی آتا ہے۔

اگر آپ درج ذیل نسخہ صرف 1مہینہ مستقل استعمال کریں تو انشاء اللہ گردے کی پتھری ریزہ ریزہ کر نکل جائے گی ، پہلے سات دنوں میں آپ کو اثرات دکھنا شروع ہوجائیں گے۔

گوکھکرو تیس گرام، سر پھوکا بیس گرام ، خربوزے کے بیج بیس گرام، سویا دس گرام، رائی دانہ دس گرام۔

تمام اجزاء کو پیس کر پاؤڈر بنالیں ۔آدھ چمچ صبح ناشتے کے بعد اور آدھ چمچ عصر کے وقت سادہ پانی کیساتھ استعمال کریں ۔

You May Also Like :
مزید

Gurday Ki Pathari Nikalnay Ka Tarika

Gurday Ki Pathari Nikalnay Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Gurday Ki Pathari Nikalnay Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.