گردوں میں پتھری؟ ناریل کا پانی ایک بہتر اور قدرتی علاج کیسے؟

image
ناریل بےشمار فوائد کا مالک ہے جس کو مختلف کھانوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے اور ساتھ ہی اس کا پانی بھی پیا جاتا ہے- ناریل کے پانی میں وٹامن سی اور فائبر پائے جاتے ہیں۔ جبکہ یہ پانی انسان کی پیاس بجھانے میں مددگار بھی ثابت ہوتا ہے۔

ناریل سے متعلق ہونے والی تحقیق کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ ناریل کا پانی دل، شوگر ،جلد اور گردوں کے امراض کے لیے فائدہ مند ہے اور اگر ناریل کے پانی میں انگور کا رس ملا کر پئیں تو اس سے پتھری ٹوٹ ٹوٹ کر نکل جاتی ہے۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Gurday Ki Pathri Ka Gharelu Ilaj

Gurday Ki Pathri Ka Gharelu Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Gurday Ki Pathri Ka Gharelu Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.