ہیضہ سے بچاو کے چار آزمودہ طریقے ابھی آزمائیں اور نتائج سے بھرپور فائدہ اٹھائیں

image
۔ اگر کسی شخص کو ہیضہ لاحق ہو جائے یا اس کی ابتدائی علامات ہوں تو

۔ جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے او-آر-ایس متواتر پلاتے رہنا چاہیے۔

۔ لیموں ہیضہ کے جراثیم فوری ختم کرتا ہے ۔

۔ اس لیے وبا کے دنوں میں لیمو ں کی شکنجی پینا اس مرض سے بچاتا ہے۔

۔ مریض کی پیاس بجھانے کے لیے ناریل کا پانی دینا چاہیے۔

۔ حالت بہتر ہونے لگے تو پتلی کھچڑی دہی کے ہمرہ کھلائیں اور انار کا رس دیتے رہیں

You May Also Like :
مزید

Haiza Ka Gharelo Ilaj

Haiza Ka Gharelo Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Haiza Ka Gharelo Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.