۔ ایک گلاس نیم گرم پانی لیکر اس میں ایک چائے کا چمچ پیسی ہوئی ہلدی مکس کرکے نہار منہ پی لیں ۔
۔ یہ دماغ کو مضبوط بناتا ہے ۔
۔ ہلدی کی وجہ سے پتا اور جگر بہتر کام کرتے ہیں ۔
۔ ہلدی والا پانی پینے سے انسان کی جلد جھریوں سے محفوظ رہتی ہے ۔
۔ ہلدی والا پانی پینے سے انسان شوگر سے محفوظ رہتا ہے ۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔