ہلدی کے بےشمار فائدے جو آپکی صحت کے لیے ہے بے حد مفید

image
۔ ہلدی کینسر کے خلاف مزاحمت کرتی ہے ۔

۔ اندرونی اور بیرونی چوٹ لگنے پر ہلدی کا استعما ل کیا جاتا ہے ۔

۔ جوڑوں کے دردوں اور جگر کی سوزش میں بھی ہلدی کا کوئی ثانی نہیں ہے ۔

۔ اس میں شامل پوٹاشیم دل اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدددیتا ہے ۔

۔ اس میں شامل آئرن خون کے سرخ خلیوں کو بڑھاتا ہے ۔

۔ خون کی کمی والے لوگوں کے لئے بھی مفید ہے ۔ خون کی کمی دور کرنے کے علاوہ یہ خون کو صاف بھی کرتی ہے ۔

۔ دماغی کمزوری ، بلڈ پریشر اور متعدی امراض میں مفید ہے ۔

۔ خارش کی صورت میں سرسوں کے تیل میں ملا کر حلوہ بنا کر کھانے سے آرام آجاتا ہے ۔

۔ چوٹ ، سوجن اور درد میں مفید ہے ۔ چوٹ کی صورت میں دودھ میں ملا کر پئیں اور ہلدی کا لیپ بنا کر چوٹ پر باندھ دیں ۔

۔ہلدی قبض کو رفع کرتی ہے اور معدے کی تیزابیت دور کرتی ہے ۔

۔ دماغ کو سکون پہنچاتی ہے ۔

You May Also Like :
مزید

Haldi Ke Fiade

Haldi Ke Fiade - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Haldi Ke Fiade. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.