وزن بڑھ رہا ہے اور بال بھی بہت جھڑ رہے ہیں۔۔۔ کہیں آپ کو ہارمونز کی خرابی تو نہیں، جانیں ڈاکٹر اُمِ راحیل کی بتائی ہوئی آسان ٹپ جس سے ہو جائے یہ مسئلہ کنٹرول

image

اکثر خواتین اور بچیاں ہارمونز کی خرابی کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں اور انہیں اس وجہ سے وزن بڑھنے، بال جھڑنے، چہرے پر دانے اور ماہواری کے مسائل کا سامنا رہتا ہے جس کے لئے انہیں ہزاروں روپے خرچ کر کے بھی اکثر فائدہ نہیں ہوتا۔

آج ہم ایسی خواتین کے لئے لائے ہیں ہارمونز کی خرابی کا آسان علاج ڈاکٹر اُمّ راحیل کی بتائی ہوئی ٹپ سے تو چلیں پھر جان لیتے ہیں وہ ٹپ جس سے آپ بھی کر سکیں اس مسئلے کا علاج گھر میں آسانی سے۔

ہارمونز کی خرابی کا آسان علاج

• اپنے ہاتھ کی ہتھیلی سے اوپر 2 انچ کا فاصلہ رکھ کر کسی مارکر سے اوپر کی جانب آمنے سامنے تین تقطے لگائیں اور پھر روزانہ ان چھ پوائنٹس پر پریشر دیں۔

• پھر اپنی کوہنی کو موڑ کر جہاں فولڈ کی کریز ختم ہو رہی ہو روزانہ دس منٹ اس پوائنٹ کو دبا کر پریشر دیں۔

• پھر آخر میں اپنے پاؤں کے ٹخنوں سے اوپر کی جانب 4 انچ کا فاصلہ چھوڑ کر اس پوائنٹ پر بھی پریشر دیں کہ درد محسوس ہو۔

• یہ عمل روزانہ کریں اور کچھ ہی دنوں میں آپ کے ہارمونز کے مسائل کا ہو جائے گا خاتمہ بغیر کسی دوا کے صرف اس آسان ٹپ سے۔

You May Also Like :
مزید

Hormones Ki Kharabi Ka Ilaj By Doctor Umme Raheel

Hormones Ki Kharabi Ka Ilaj By Doctor Umme Raheel - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Hormones Ki Kharabi Ka Ilaj By Doctor Umme Raheel. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.