اسپغول کا روزانہ استعمال ہمارے روز مرہ کے صحت کے مسائل کو کیسے حل کر سکتا ہے۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں ۔
-
* اسپغول کے نمایاں فوائد میں
طبعیت کی گرمی اور پیاس کی شدت میں تسکین پہچانا شامل ہے۔
-
*
یہ گرمی کے بخار اور خون کے جوش کو تسکین دے کر طبعیت کو نرم کرتا ہے۔
-
*
سینہ زبان حلق کی خراش اور جگر کی خرابی اور دمہ کی بیماریوں کے لیے مفید ہے۔
-
*
مروڑ ہونے کی صورت میں بھی اسے شربت صندل میں ایک بڑا چمچہ ڈال کر پلانا مفید ہوتا
ہے۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔