اسپغول سے کریں 5 سے زائد بیماریوں کا علاج

image

اسپغول سے کریں 5 سے زائد بیماریوں کا علاج

۔ اسپغول کی مدد سے باآسانی وزن میں کمی لائی جا سکتی ہے۔

۔ گیس اور بد ہضمی میں مُفید ہے۔

۔ اسپغول اسہال اور اسکی وجہ سے ہونے والی پانی کی کمی کو دور کرتا ہے۔

۔ اسپغول بڑی آنت کے کینسر کے خلاف موثر ہے۔

۔ اسپغول خون میں خون میں شگر کی سطح اور انسولین میں باقاعدگی رکھ کر کولیسٹرول کی سطح کو بہتر بناتی ہے۔

اسپغول استعمال کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ایک گلاس پانی یا دودھ میں بھگو کر آدھ گھنٹے کے لئے رکھ دیں اور رات سونے سے پہلے پی لیں ۔

You May Also Like :
مزید

Isphagol Se Karein 5 Bimarion Ka Ilaj

Isphagol Se Karein 5 Bimarion Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Isphagol Se Karein 5 Bimarion Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.