جلے ہوئے نشانات کا گھریلو علاج
اگر آپ جلے ہوئے نشانات کا علاج گھر بیٹھے کرنا چاہتے ہیں ۔ تو جلے ہوئے نشانات کے علاج کے لیے انڈے کی سفیدی کو متاثرہ جگہ پر لگائیں یا پھر کتھا بھی پانی کے ساتھ ملاکر جلی ہوئی جگہ پر لگا سکتے ہیں ۔ جلا ہوا نشان جلد ہی ختم ہوجائے گا ۔