اکثر خواتین کو جسم کے مختلف حصوں میں یہ دانے کیوں ہوتے ہیں جانیں ان کو ختم کرنے کا آسان طریقہ جو ہر عورت کو معلوم ہونی چاہیئے

image

اکثر گھریلو خواتین اپنی صحت کو نظر انداز کردیتی ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے جسم میں مختلف قسم کی بیماریاں اور تکلیف دہ دانے بھی ہو جاتے ہیں جس کو وہ بتانے سے گھبراتی ہیں یا پھر غور نہیں کرتی اور یہی دانے وقت گزرنے کے ساتھ بڑے ہو جاتے ہیں یا پھر ہر ماہ نکل آتے ہیں اور اندر ہی اندر تکلیف کا باعث بنتے ہیں کیونکہ ان جگہوں پر خارش اور سوزش بھی ہوتی ہے۔۔

وجہ اور آسان حل:

پیٹ کے نچلے حصے میں:

٭ پیٹ کے نچلے حصے میں نکلنے والے دانے عموماً خاص ایام کے بعد نکل آتے ہیں۔

حل:

اس کا حل یہی ہے کہ جسم کو صاف رکھیں، پانی سے ہر ایک گھنٹے بعد دھوئیں، معیاری پیڈز اور لوشن کا استعمال کریں۔

بالوں کی صفائی:

٭ غیر ضروری بالوں کی صفائی کے بعد بھی یہ دانے نکل آتے ہیں جس کی وجہ غیر معیاری پراڈکٹ کی ریمونگ کریم یا شیور ہوتے ہیں جو کہ لیڈ سلفیٹ کی وجہ سے دانے پیدا کردیتے ہیں۔

حل:

اچھے پراڈکٹس کی ریمونگ کریم کا استعمال کریں اور میڈیکیٹڈ شیور ہی استعمال کریں تاکہ ان دانوں سے بچ سکیں۔

ہونٹوں اور ناک کے درمیان دانہ:

٭ ہونٹوں اور ناک کے درمیان اکثر چھوٹے اور سخت دانے نکل آتے ہیں جو سب سے زیادہ تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ گندے پانی کا استعمال کرنا ہوتا ہے۔

حل:

گندے پانی کا استعمال نہ کریں اور واش روم جاتے وقت پانی خیال سے استعمال کریں تاکہ نجاست اور گندگی بھی نہ ہو اور دانے بھی نہ نکلیں۔

توڑھی کے نیچے دانہ:

٭ توڑھی کے نیچے اور اطراف میں نکلنے والے دانے ہارمونل تبدیلیوں کی وجہ سے ہوتے ہیں۔

حل:

ان کو ختم کرنے کے لئے ہلدی والا دودھ پینا آپ کی صحت کے لئے بہت ضروری ہے۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Jism Ke Dano Or Kharish Ka Ilaj

Jism Ke Dano Or Kharish Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Jism Ke Dano Or Kharish Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.