ویسے تو بہت سے ٹوٹکے آزمائے جاتے ہیں جوڑوں کے درد کے لئے اور کافی حد تک کارآمد بھی ہوتے ہیں ۔ ڈاکٹر بلقیس کایہ ٹوٹکہ بھی آزما کر دیکھیں ضرور فرق پڑے گا۔
ہر ، سونٹھ یا ادرک ، سرنج تلخ، سونف ، روز پیٹل ان تمام چیزوں کو ہم وزن لے لیں
جو کہ آسانی سے کسی بھی پنسار کی دکان سے ملا جائے گی برابر تعداد میں لے کر پیس لیں اور دن میں تین بار روزانہ اس کو کھالیں ۔