ادرک سے جوڑوں کی سوجن کا آسان گھریلو علاج ابھی آزمائیں اور چند دن کے استعمال سے آرام پائیں

image

  • * کھوپرے کا تیل اور سرسوں کے تیل کو ہم وزن ایک برتن میں شامل کرکے چولہے پر چڑھا دیں۔

  • * ایک انچ ادرک کا ٹکڑا چوپ کرکے شامل کریں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

  • * جب ادرک پک کر حل ہوجائے تو چولہا بند کسی برتن میں نکال کر ٹھنڈا ہونے کے لیے چھوڑ دیں۔

  • استعمال کا طریقہ

    • * جس جگہ سوجن ہو وہاں اس تیل سے مالش کریں ، چاہیں تو اس پر کپڑا باندھ لیں۔

    • * تین سے چار مرتبہ کے استعمال سے جوڑوں کی سوجن سے مکمل نجات مل جائے گی ۔

    • *  نیز حاملہ خواتین جن کے پاؤں سوجھ جاتے ہیں وہ بھی اس سے مستفید ہوسکتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj

Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Joron Ke Dard Ka Gharelu Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.