اس طرح ایک پاؤں پر کھڑے رہنے سے جسم میں کیا حیران کن تبدیلی آتی ہے ؟ جان کر آپ روزانہ یہ عمل کریں گے

image
آج کل کے اکثر نوجوان جوڑوں کے درد میں مبتلا نظر آتے ہیں اور کم عمر میں ہی مختلف ادویات کا استعمال کرنے لگتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی صحت متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایک پاؤں پر کھڑے رہنے سے آپ کے جوڑ مضبوط ہوتے ہیں- جسمانی ورزش کے ماہرین کی تحقیق کے دوران یہ بات واضح ہوئی ہے کہ ایک ٹانگ پر کھڑے ہونے کے حیرت انگیز سائنسی فوائد ہیں۔

  • * آج ہم آپ کو جوڑوں کی مضبوطی کے لیے ماہرین کی ایک تجویز بتاتے ہیں۔

  • * دن میں دس سے پندرہ منٹ ایک پاؤں پر کھڑے ہوں۔ 

  • * پھر اپنے دونوں ہاتھوں کو جہاز کے پر کی طرح پھیلا لیں۔ 

  • * اب آنکھوں کو بند کر کے ہر بیس سیکنڈ بعد پاؤں کو تبدیل کرتے رہیں۔ 

  • * اس طریقے سے نہ صرف آپ کے جسم کے پٹھے اور جوڑ مضبوط ہوں گے بلکہ آپ کا جسم بھی متوازن ہو جائے گا۔ 

نوٹ

امریکا کے فٹنس سینٹر کے ماہر جسمانی ورزش والکر کے مطابق ایک پاؤں پر کھڑے ہونے میں دشواری ہو تو آپ اپنے دونوں ہاتھوں سے کانوں کو پکڑ لیں۔ اس طرح آپ کا توازن برقرار رہے گا اور آپ گریں گے نہیں پھر جب توازن برقرار ہوجائے تو دوبارہ ہاتھ پھیلائیں اور وہی طریقہ کار شروع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Joron Ko Mazboot Bnany Ka Nuskha

Joron Ko Mazboot Bnany Ka Nuskha - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Joron Ko Mazboot Bnany Ka Nuskha. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.