اگر آپ بھی گوشت گلانے کے لیئے مسلسل کچری پاؤڈر کا استعمال کر رہے ہیں تو اس کے نقصانات جاننے کے بعد آپ بھی حیران رہ جائیں گے

image

کچری پاؤڈر ہر کچن میں موجود ہوتا ہے کیونکہ کھانا تو بنانا ہے اور گوشت بھی جلدی گلانا ہے تو کچری پاؤڈر تو ہونا لازمی ہے۔ عیدِ قرباں پر بھی اور سارا سال بھی ہم گوشت کو گلانے اور مصالحوں میں اس کا استعمال کرتے رہتے ہیں۔ اب ایک نظر اس کے سائیڈ افیکٹ بھی جان لیں کہیں آپ بھی ان بیماریوں میں مبتلا نہ ہوجائیں۔

نقصانات:

• کچری پاؤڈر زیادہ استعمال کرنے سے آپ کا جگر متاثر ہوسکتا ہے۔ اس لیئے اس کو محدود ہی کھانوں میں استعمال کیا جائے۔

• اس سے بار بار پیشاب آنے کی پریشانی میں بھی مبتلا ہوسکتے ہیں۔

• کچری پاؤڈر کو زیادہ استعمال کرنے سے خون ہلکا ہوسکتا ہے۔

• چونکہ گوشت گلانے کا کام کرتا ہے اس لیئے اس سے لوز موشن بھی ہوجاتے ہیں۔

• اگر آپ دل کے مریض ہیں تو اس کا استعمال مناسب نہیں کیونکہ یہ دل کو کمزور کرسکتا ہے۔

اس لیئے اس کو کم سے کم کھانوں میں استعمال کریں روزانہ یا زیادہ استعمال آپ کو نقصان دے سکتا ہے۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Kachri Powder Ke Nuksan

Kachri Powder Ke Nuksan - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Kachri Powder Ke Nuksan. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.