کلونجی کا استعمال آپکی زندگی بدل سکتا ہے اگر آپکو اسکا فائدہ معلوم ہو جائے تو آپ اس کا استعمال روزانہ کا عمل بنالیں گے

image

کلونجی سے بیماریوں کا گھریلو علاج

کلونجی کی ایک چٹکی آٹھ دس قطرے خالص شہد کے ساتھ ملا کر شہادت کی انگلی سے ہر روزصبح کے وقت بسم اللہ الر حمٰن الرحیم پڑھ کر چاٹنے سے بہت سی بیماریاں دور ہوجاتی ہیں۔

اسکے علاوہ کلونجی کے درج ذیل فوائد بھی ہیں:

٭کلونجی کھانے سے بدن کی خشکی دور ہوجاتی ہے۔

٭کلونجی کا تیل بدن پر لگانے سے تل ختم ہوجاتے ہیں۔

٭پانی میں پسی ہوئی کلونجی کے غرارے کرنے سے دانت کا در د دور ہوجاتا ہے۔

٭کلونجی کو سرکہ میں ملا کر کھانے سے بلغمی ورم رفع ہوجاتا ہے ۔

You May Also Like :
مزید

Kalonji Se Bimario Ka Gharelo Ilaj

Kalonji Se Bimario Ka Gharelo Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Kalonji Se Bimario Ka Gharelo Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.