۔  پچاس  پچاس گرام ازغن ناگوری، سونجان شیریں ، چوپ چینی  ، سنگھاڑا لیں ۔  
 ۔ تمام اجزاء کو ملا کر سفوف بنالیں ۔
۔ ایک چمچ رات کھانے سے پہلے اور ایک چمچ صبح ناشتے سے پہلے ایک کپ دودھ کے ساتھ لے لیں ۔
۔  ایک مہینہ استعمال کریں کمردرد ، جوڑوں میں ارتھرائٹس پین تمام میں مفید ہے ۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں  ۔