کان کا درد دور کرنے کا گھریلوعلاج
کان کا درد دور کرنے کے لئے یہ ایک آسان طریقہ ہے ۔ اس مقصد میں عمل کرنے کے لئے دس ثابت لال مرچ کو تل کے تیل میں ڈآل کر ہلکی آنچ پر جوش دیں جب مرچ جل جائے تو تیل چھان لیں جب نیم گرم رہ جائے تو چار بوندیں کان میں ڈالیں، پندرہ منٹ میں کان کا درد دور ہوجائے گا۔