کیلے سے آنتوں کی سوزش کو ختم کرنے کا بہترین علاج
کیلے بڑے اور بچوں سب کے لئے بہت مفید ہے،۔ کیلے میں جو صلاحیت ہے وہ آنتوں کی سوزش کو ختم کرتا ہے ۔ یہ جسم کو موٹا کرتا ہے، اس کو دودھ کے ساتھ شیک بنا کر پینے سے قوت حاصل ہوتی ہے۔ جلی ہوئی جلد پر کیلے کا استعمال کیا جائے تو نشانات ختم ہو جاتے ہیں ۔