کیلے میں یہ ایک چیز ملا کر سر پر لگانے سے گنچ پن یوں غائب جیسے کبھی تھا ہی نہیں

image
گنج پن نہ صرف خواتین کا مسئلہ ہے بلکہ یہ مسئلہ مرد حضرات میں بھی بڑی تعداد میں پایا جاتا ہے۔ اگر آپ بھی گنج پن سے پریشان ہیں تو بتایا گیا طریقہ آپ کے لیے مفید ثابت ہوسکتا ہے۔

اجزاء

کیلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو عدد بہت زیادہ گلے ہوئے

پرانا شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔ حسب ضرورت

بنانے کا طریقہ

۔ کیلوں کو چھلکوں سمیت گرینڈ کرلیں۔

۔ شہد میں اچھی طرح مکس کریں۔

۔ مکسچر تیار ہے۔

لگانے کا طریقہ

۔ جہاں گنج پن ہے وہاں یہ پیسٹ لگائیں۔

۔ مرد حضرات ٹوپی سے اور خواتین دوپٹے سے سر کو ڈھک دیں۔

۔ چار گھنٹے بعد شیمپو سے بال دھولیں۔

۔ انشاءاللہ کچھ دنوں کے استعمال سے آپ کا گنج پن دور ہوجائے گا۔

You May Also Like :
مزید

Kely Se Ganj Ka Ilaj

Kely Se Ganj Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Kely Se Ganj Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.