خواتین کے لیے زیرے کے بےشمار فوائد

image

خواتین کے لیے زیرے کے بےشمار فوائد

زیرہ دو قسم کا استعمال کیا جاتا ہے سفید اور کال زیرہ، سفید زیرہ پیٹ کے امراض کےلئے بہت مُفید ہے، دہی میں سفید زیرہ ڈال کر استعمال کیا جائے تو یہ ہاضمہ بہتر بناتا ہے اور اگر وزن کو کم کرنا ہو تو زیرہ کا عرق نکال لیں۔ کالا زیرہ خشبوداراور گرم ہوتا ہے، سفید اور کالا زیرہ اور چینی ان تمام چیزوں کو ہم وزن پیس لیں تو یہ اُن خواتین کےلئے بہترین ہے جو دودھ پلاتی ہیں۔ اس کے علاوہ بد ہضمی ہو یا جلن ہو تو زیرہ کو توے پر پھانک لینا بہت مفید ہے

You May Also Like :
مزید

Khawateen Ke Liey Zeeray Ke Beshumar Fawaid

Khawateen Ke Liey Zeeray Ke Beshumar Fawaid - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Khawateen Ke Liey Zeeray Ke Beshumar Fawaid. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.