وزن کم کریں وہ بھی بند گھوبی سے

image

خواتین وزن کم کریں وہ بھی بند گھوبی سے

بند گھوبی کا استعمال موٹاپا کم کرنے کے لئے انتہائی کارآمدسمجھا جاتا ہے۔ جدید ریسرچ نے یہ ثآبت کردیا ہے کہ بند گھوبی میں موجود ایک کیمیائی مادہ (ٹارٹک ایسڈ) شوگر اور دوسرے کاربوہائیڈریٹس کوفیٹس یعنی فاضل چربی میں بدلنے سے روکتا ہے جسکی وجہ سے موٹاپا نہیں ہوتا۔ دن کے کھانے کو اگر گوبھی سلاد سے بدل دیا جائے تو یہ آپ کو سمارٹ رکھنے کے لئے انتہائی موزوں ہے اس طرح آپ اپنے موٹا پے اور وزن پر کنٹرول رکھ سکتے ہیں۔ ۔

You May Also Like :
مزید

Khawateen Wazan Kam Krein Wo Bhi Band Gobi Se

Khawateen Wazan Kam Krein Wo Bhi Band Gobi Se - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Khawateen Wazan Kam Krein Wo Bhi Band Gobi Se. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.