لوکی کا جوس پینے سے آپ کے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ سستی سبزی کے مہنگے فوائد کئی امراض سے بچاؤ میں مددگار

image
ہری سی لوکی تو آپ نے گھر میں پکائی ہی ہوگی لیکن کبھی آپ نے اس کا جوس استعمال کیا ہے۔۔۔۔

جانیں کیسے لوکی کا جوس آپ کے لیے فائدہ مند ہے۔۔۔۔

* لوکی میں ’ چولین ‘ نامی مادہ پایا جاتا ہے جس سے دماغی صحت اور یادداشت تیز ہوتی ہے۔

* ذہنی دباؤ کے خاتمے کے لیے بھی لوکی کا جوس فائدہ فائدہ مند ہے ۔

*لوکی میں پروٹین کی بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے اس کے استعمال سے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں۔

* لوکی میں کیلوریز نہیں ہوتی اور اس کے جوس کے استعمال سے بھوک کا احساس کم ہوتا ہے اور وزن کنٹرول میں رہتا ہے۔

* نہار منہ اس کا جوس پینے سے کولیسٹرول کی سطح متوازن رہتی ہے۔

* اس سے دل اور شریانوں کی صحت میں اضافہ ہوتا ہے، خون میں موجود اضافی چربی بھی ختم ہوتی ہے۔

* لوکی کا استعمال قبض اور ڈائریا میں مفید ہے۔

* سینے کی جلن لوکی کا جوس اچھا ریفریشر ہے۔

* کمزور نظام ہاضمہ کو بہتر بنانے میں لوکی ایک مفید سبزی ہے ۔

* لوکی سے ڈی ہائیڈریش کی شکایت دور ہوتی ہے۔

*اس کا جوس معدے کو ٹھنڈا رکھتا ہے۔

*گرمیوں میں نکسیر پھوٹنے، گرمی دانوں ، ایکنی اور السر سے بچاؤ کے لیے بھی لوکی کا جوس نہایت مفید ثابت ہوتا ہے

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Lauki Ke Juice Ke Fayde

Lauki Ke Juice Ke Fayde - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Lauki Ke Juice Ke Fayde. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.