۔ لہسن میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو انفیکشن سے بچاتے ہیں ۔
۔ روزانہ پکنے والے کھانوں میں لہسن شامل کرکے مختلف بیماریوں سے تحفظ ملتا ہے۔
۔ روزانہ لہسن کے دو جوئے ثابت کھانے سے بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔