لیکوریا ہڈیوں کی دیمک ہے اِسے نظر انداز نہ کریں ۔۔ جانیئے ڈاکٹر عیسیٰ نے بتایا اس بیماری کو دور کرنے کا آسان گھریلو طریقہ

image
لیکوریا کی تکلیف وہ تکلیف ہے جو آج کل خواتین اور بچیوں میں عام ہے ۔ یہ وہ بیماری ہے جو کہ ہڈیوں کو دیمک کی طرح کھا جاتی ہے اور اندر سے جسمانی طور پر کھوکھلا کر دیتی ہے۔یہ وہ تکلیف ہے جو چھوٹی بچیوں سے لے کر بڑی عمر کی خواتین تک کسی کو بھی ہو سکتی ہے۔ چھوٹی بچیاں بتاتے ہوئے گھبراتی بھی ہیں۔اس وجہ سے اس سے ہونے والی کمزوری ان کو اندرونی اور بیرونی دونوں طرح کمزور کر دیتی ہے،اس کے علاوہ اس سے بچیاں چڑچڑی بھی ہو جاتی ہیں اور کمزوری کی وجہ سے مختلف ایکٹیوٹیز میں بھی حصہ نہیں لیتیں۔ ڈل ہوجاتی ہیں،لوگوں میں اٹھنے بیٹھنے سے گھبرانے لگتی ہیں۔ یہاں ہم آپ کوڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ہوا نسخہ یہاں بیان کر رہے ہیں جو کہ لیکوریا کے لیے اکسیر ہے۔

گوند کیکر 25 گرام

گوند کتیرہ 25 گرام

گوند موچرس 25 گرام

سنگھاڑا(سوکھا ہوا) 50 گرام

گل انار(سوکھے ہوئے) 50 گرام

موسلی سفید 50 گرام

لاجونتی 50 گرام

مصری حسب ذائقہ

ان سب چیزوں کو ملا کر پاؤڈر بنا لیں اگر بچی کی عمر 12 سے 14 سال ہے تو دن میں دو دفعہ صبح شام چوتھائی چائے کا چمچ دیں، اس سے بڑی بچیوں کو یا خواتیں بھی اس کا آدھا چائے کا چمچ لیں ۔اس سے یہ تکلیف ایک ہفتے سے لے کر ایک مہینے کے اندر انشاءاللہ بالکل ٹھیک ہو جائے گی،اور اس سے انرجی لیول بڑھ جائے گا ۔یہ دوا پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
You May Also Like :
مزید

Leucorrhea Ka Ilaj

Leucorrhea Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Leucorrhea Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.