اکثر خواتین متعدد بیماریوں کا شکار رہتی ہیں جن میں نمایاں لیکوریا اور کمر درد وغیرہ شامل ہیں۔ ان تکلیف دہ بیماریوں کے علاج کیلئے مہنگی دوائیاں استعمال کی جاتی ہیں جس پر کافی خرچہ بھی ہوتا ہے اور ساتھ ہی سائیڈ ایفیکٹ ہونے کا خدشہ بھی رہتا ہے۔
ذیل میں بزرگ حکیم باسط جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ایک ایسا نسخہ بتا رہے ہیں جسے استعمال کر کے آپ ان تکلیف دہ امراض سے نجات پا سکتے ہیں اور سب سے اہم بات اِس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہے ۔
اجزاء
-
.1 سنگھاڑے کا پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔100گرام
-
.2 گوند کیکر۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ضرورت
-
.3 مصری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ضرورت
طریقہ استعمال
-
* تمام اجزاء کو مکس کرلیں۔
-
* روزانہ ایک چمچ صبح نہار منہ کھائیں۔
-
* مسلسل استعمال کریں۔
-
* چند دنوں میں لیکوریا اور کمر درد میں
کمی آجائے گی۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔