لوکی سے موٹاپے کا مستقل خاتمہ کریں

image

لوکی سے موٹاپے کا مستقل خاتمہ کریں

لوکی کو سب سے پہلے چکھ لیں ۔ اگر یہ کڑوی ہے تو پھر اسے استعمال نہ کریں ۔ پھر ایک عدد تازہ لمبی لوکی ، ایک عدد مارو کدو ( لوکی اور کھیرہ کا مکسچر ہوتا ہے) ایک عدد ادرک کا ٹکڑا ، ایک عدد لیموں ، دو پھول دیسی گُلاب کی تازہ پتیاں اور تھوڑا سا پانی لیں اور ان تمام چیزوں کو بلینڈ کرلیں اور 7 دن تک1 گلاس استعمال کریں، نہار منہ یا دوپہر 12 بجے تک اورساتھ ساتھ آپ ورزش بھی کریں ۔

You May Also Like :
مزید

Loki Se Motapay Ka Mustakil Khatma

Loki Se Motapay Ka Mustakil Khatma - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Loki Se Motapay Ka Mustakil Khatma. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.