لوز موشن روکنے کا آسان گھریلو نسخہ ابھی آزمائیں اور آرام پائیں ! ڈاکٹر بلقیس  

اکثر دیکھا گیا ہے کہ لوگوں کو لوز موشن ہوجاتے ہیں اور اس کی وجہ سے اُلٹی وغیرہ بھی آنے لگتی ہے۔ جس کی کئی وجوہات ہوتی ہیں جن میں تازہ کھانا اور صاف پانی نہ پینا شامل ہیں۔ لیکن وجہ چاہے جو بھی ہو اس بیماری سے نجات کے لیے آپ کو مختلف ادویات کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔ لوز موشن کی کئی ادویات آپ کے معدے کے لیے تقصان دہ بھی ثابت ہوتی ہیں جس کی وجہ سے آپ کو بعد میں کئی مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔ اسی وجہ سے آج ہم آپ کو لوز موشن کا کا دیسی علاج بتاتے ہیں جو آپ کے لیے کارآمد ثابت ہوگا۔

اجزاء


  • .1   پانی۔۔۔۔۔آدھ گلاس

  • .2 چینی۔۔۔۔حسب ذوق

  • .3  ہری مرچ کے 7 بیج


استعمال کا طریقہ


  • *   چینی کو پانی میں حل کرلیں۔

  • * ہری مرچ کے بیج شامل کر کے پی لیں۔

  • *  لوز موشن اور اُلٹی کی تکلیف میں کمی آنا شروع ہوجائے گی۔


نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Loose Motion Ka Ilaj

Loose Motion Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Loose Motion Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.

YOU MAY ALSO LIKE :