معدے کی تیزابیت دور کرنے کا زبردست ٹوٹکہ جس سے رہے نظام ہاضمہ برقرار

image
۔ معدے کی تیزابیت اور ہاضمے کا برقرار نہ رہنا تیزابیت کا باعث بنتا ہے ۔

۔ جس کی وجہ سے پیٹ خراب ہو جاتا ہے ، منہ سے گندی بُو آتی ہے اور سینے میں جلن بھی رہتی ہے

۔ تیزابیت سے چھٹکارے کے لئے دار چینی کا استعمال بہت عرصے ہوتا آرہا ہے ۔

۔ آدھ چمچ دار چینی کو ایک پیالے میں شامل کرکے اُبال لیں ۔

۔ اس چائے کو دن میں دو سے تین مرتبہ استعمال کریں ۔

You May Also Like :
مزید

Maiday Ki Tezabiat Dur Karny Ka Totka

Maiday Ki Tezabiat Dur Karny Ka Totka - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Maiday Ki Tezabiat Dur Karny Ka Totka. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.