مرچ سے وزن کم کرنے کا حیرت انگیز طریقہ ابھی استعمال کریں اور چند ماہ میں ہی نظر آئیں سمارٹ

image
لال مرچ کا نام سنتے ہی دماغ میں سب سے پہلے یہ آتا ہے کہ یہ بہت تیز مرچ ہے اس کو زیادہ نہیں کھاسکتے۔ لال مرچ تیز صرف کھانوں کے لیئے ہی نہیں بلکہ آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ اس میں قدرتی طور پر تیزی سے وزن کم کرنے کی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے۔

اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے کیونکہ دوسری طرف یہ بھی کہا جاتا ہے کہ لال مرچ کو زیادہ استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔

بازار سے خریدی ہوئی لال مرچ آپ کھانے میں کم ہی استعمال کریں لیکن ہر چیز کو استعمال کرنے کا ایک خاص طریقہ ہے تو آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کون سی لال مرچ کس طرح اور کیسے استعمال کریں کہ وزن بھی کم ہوجائے اور صحت پر کوئی نقصان بھی نہ ہو۔

لال مرچ میں بہت سے وٹامنز ، منرلز ، وٹامن سی ، وٹامن بی 6 اور پوٹاشیم کثیر مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ ماہرین کے کے مطابق لال مرچ وزن کم کرنے ، فیٹ برن کرنے اور میٹابولزم میں اضافے کے ذریعے کیلوریز کو جلانے میں مدد دیتی ہے۔ اس کا استعمال موٹاپے کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔

لال کٹی ہوئی مرچ جو آپ مصالحے کے طور پر کھانے میں استعمال کرتے ہیں اس کو ایک ماہ ہی استعمال کرنا ہے۔

طریقہ:

 لال کٹی ہوئی مرچ کا ایک چمچ نیم گرم پانی میں ڈال کر مکس کریں اور ایک سانس میں اس کو پی جائیں۔

 اس کو پینے کے بعد آپ مصری کا ایک چھوٹا ٹکڑا چبا لیں۔

 ایک ماہ بعد آپ اس عمل کو چھوڑ دیں اور پندرہ ہندرہ دن کے فرق سے آپ اس کو استعمال کریں۔

 لیکن اس دوران کھانے ہلکی مرچ کے اور سادے کھائیں، باہر کے کھانوں سے پرہیز کریں۔

You May Also Like :
مزید

Mirch Se Wazan Kam Karne Ka Tarika

Mirch Se Wazan Kam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Mirch Se Wazan Kam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.