۔ تلسی کے سبز پتوں کو پیس کر مرگی کے مریض کے سارے جسم پر روزانہ مالش کرنے سے فائدہ ہوتا ہے ۔
۔ دودھ میں لہسن ابال کر روزانہ کھلانے سے مرگی کا مرض دور ہوجاتا ہے یہ نسخہ لمبے عرصے تک استعمال کریں ۔
۔ سونٹھ کا پاؤڈر لیموں کے ساتھ چاٹنے سے فائدہ ہوتا ہے ۔
۔ نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں