مسواک سے نزلہ و زکام کا فوری علاج
مسواک دائمی نزلہ کے لیے تریاق ہے ۔ دائمی نزلہ کے وہ مریض جن کا بلغم رکا ہوا ہوتا ہے .اگر ان کو مسواک استعمال کروایا جائے توبلغم اندر سے خارج ہو جاتا ہے ۔ جس سے دماغ ہلکا ہو جاتا ہے ۔ اس کے مستقل استعمال سے ناک کے آپریشن اور گلے کے آپریشن کے چانس بھی کم ہوجاتے ہیں ۔