موچ آجائے تو فوری طور پر یہ نسخہ آزمائیں اور موچ کا درد بھگائیں

image
۔ اکثر موچ آجاتی ہے تو پریشانی کی بات نہیں ہے صرف بتایا گیا طریقہ استعمال کریں اور فرق خود ہی محسوس کریں ۔

۔ پان کا پتاّ یا آم کے پتے کو چکنا کرلیں ۔

۔ پھر اس پر نمک لگا لیں ۔

۔ اس کو موچ والی جگہ پر باندھنے سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔

۔ نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔

You May Also Like :
مزید

Moch Ka Ilaj

Moch Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Moch Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.